گاؤں الولی ترقی کی رہ پر گامزن
منسٹر اکبرایوب خان اور سابقہ منسٹر جناب یوسف ایوب خان کی بدولت گاؤں الولی میں گلیوں کا کام پھر سے شروع ہوگیا ہے گلیوں کے اس پیکج کی پہلی گلی کا افتتاح آج سابقہ ناظم شکیل زیب آعون نے محلہ نیگر میں کردیا ہے ہم خان برادرز کا گلیوں کی مد میں خطیر رقم
دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں
منجانب اہلیان گاؤں الولی
No comments:
Post a Comment